Al Jamiatul Ashrafia

الجامعۃ الاشرفیہ - لاگ ان



Forgot Your Password?

نیا اکاونٹ بنانے کے لیے سائن اپ پر کلک کریں؟ Sign Up

امتحانِ داخلہ 1447ھ/2026ء کے لیےآن لائن درخواست فارم پُر کرنے کی تاریخ یکم جنوری 2026ء تا 28/فروری 2026ء ہے

صرف درجہ اعدادیہ میں داخلہ کے لیے درخواست جمع کریں

ہدایات

امتحان داخلہ کے لیے اپنی درخواست جمع کرنے سے پہلےنیچے دی ہوئی ہدایات کے مطابق داخلہ پورٹل پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں، پھر سائن اِن کر کے اپنی درخواست جمع کریں۔آدھار نمبر،موبائل نمبر اور ای میل کے علاوہ تمام خانے اردو میں ہی پر کریں۔فارم پُر کرنے سے پہلے اپنی (تازہ سفید پس منظروالی ) پاسپورٹ سائز تصویر اور آدھار کارڈ تیار رکھیں

ِ

رجسٹریشن فارم پر کرنے کا طریقہ

  1. سائن اپ(sign up)بٹن پر کلک کرکے اپنا اکاونٹ بنائیں۔
  2. اکاونٹ فارم میں پوچھی گئی تفصیلات ( نام امیدوار ،ای میل آئی ڈی ،آدھار نمبر اورموبائل نمبر)درج کریں اور "سائن اپ" بٹن پر کلک کریں ۔
  3. اکاونٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے ایک پاس ورڈ آپ کے ای میل آئی ڈی پر گیا ہوگا اپنا ای میل چیک کریں اگر پاس ورڈ نہ دکھائی دے تو اسپیم (Spam ) فولڈر بھی چیک کرلیں۔
  4. سائن اِن(sign in) کریں ، اس کے لیےاپنا ای میل آئی ڈی اورجو پاس ورڈ آپ کے ای میل اڈریس پر گیا اسے درج کریں اور سائن ان بٹن پریس کریں ۔
  5. رجسٹریشن فارم میں دیے گئے تمام خانوں کو پُر کریں اور "Continue" بٹن پر کلک کریں۔
  6. تعلیمی معلومات کے خانوں کو پرکریں اور "Form Preview" بٹن پر کلک کریں۔
  7. اپنی معلومات چیک کرلیں اگر کچھ غلط ہوگیا ہوتو " Back " بٹن پرکلک کرکے تصحیح کرلیں ورنہ “ Submit and Pay Fee” بٹن پر کلک کریں۔
  8. QR کوڈ کو اسکین کریں اور رجسٹریشن فیس کی ادائیگی کریں اور ادائیگی کی تفصیلات درج کرکے “Submit Fee” بٹن پر کلک کریں۔
  9. داخلہ پورٹل میں "رجسٹریشن اور رجسٹریشن فیس کی حیثیت"Pending"( زیر التواء)نظر آئے گی۔آپ کی فیس وصول ہونےکے بعد، آپ کارجسٹریشن اور رجسٹریشن فیس کی حیثیت (کام کے دنوں میں) ایک ہفتہ بعد فعال ہو جائے گی۔
  10. 15/مارچ 2026 ء کے بعد اسی پورٹل پر سائن ان کرکے اجازت نامہ ڈاون لوڈ کرلیں اور اسی اجازت نامہ اور ادھارکارڈ کے ساتھ امتحان گاہ میں 15 منٹ پہلے حاضر ہوں۔

Copyright @ 2025. Al Jamiatul Ashrafia | All rights reserved